راس کڑی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (زین سازی) گھوڑے کے گلے کے ساز یعنی پنسلے کے کڑے جن میں راس کے سرے نکال کر دہانہ میں باندھے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (زین سازی) گھوڑے کے گلے کے ساز یعنی پنسلے کے کڑے جن میں راس کے سرے نکال کر دہانہ میں باندھے جاتے ہیں۔